SHARE
Poland’s hockey team will visit Pakistan for one week in April to play test matches, PHF president Brig Khalid Sajjad Khokhar told the congress meeting held in Islamabad on Tuesday.

54th PHF’s congress meeting was held at Tuesday, 26th February 2019 at Crown Plaza Hotel, Islamabad. The meeting was presided over by the President PHF Brig Retd Khalid Sajjad Khokhar, Secretary PHF , Honorary Treasurer Ikhlaq Usmani and more than 90 members of PHF congress attended the meeting. He briefed the participants about the performance of Pakistan in the World Cup 2018. He said that the details regarding Pakistan’s dismal performance in the World Cup were yet to come.
Poland’s hockey team will visit Pakistan for one week in April to play test matches, PHF president Brig Khalid Sajjad Khokhar told the congress meeting held in Islamabad on Tuesday.
“Our doors are open for those who want to work for the progress of the national game,” he said. The PHF president added that Tanzila Amir Cheema had been appointed in the PHF as General Manager Women wing as per as 20% quota of women in PHF. while Zahir Shah KPK’s Hockey Associations Secretary appointed as Associated Secretary.
He said Asian Hockey Federation (AHF) had allotted Pakistan hockey-5 tournaments, which proved that Pakistan was now considered a safe country for international events. PHF secretary Shahbaz Ahmed also addressed the congress members and vowed that Pakistan hockey would be saved from any penalties because of the failure to play FIH Pro League. He further said that there was no fear of Pakistan being deprived of participation in Olympics.

54ویں پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگرنس کا اجلاس اسلا م آباد میں پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی زیر صدارت منعقد ہوا.اس موقع پر پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر,خزانچی اخلاق عثمانی کے علاوہ بڑی تعداد میں کانگریس ممبران نے شرکت کی.اجلاس کے دوران پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان ہاکی فیڈریشن اور قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی ر تفصیلی روشنی ڈالی.انہوں نے کہا کہ پولینڈ کی ہاکی ٹیم رواں سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی.پولینڈ ٹیم کا دورہ ایک ہفتے پر محیط ہو گا.پولینڈ کے خلاف میچز کے لئے ہاکی فیڈریشن چار ڈویلپمنٹ سکوارڈ بنایاجائے گا.اسکے علاوہ ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کو ہاکی فائیو ٹورنامنٹ الاٹ کیا ہے.4 نیشنل ایونٹ اور فائیو ٹورنامنٹ پاکستان کو دینےبسے یہ ثابت یوتا ہے کہ پاکستان ہاکی کے لئے محفوظ ملک بن چکا ہے.نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم پر آسٹروٹرف لگانے کیلیے پاکستان نیوی معاونت کرے گی.
پاکستان ہاکی فیڈریشن میں تنزیلہ عامر چیمہ کو بحیثیت جنرل منیجر وومن ونگ تعینات کرنے کا اعلان کیا.جبکہ خواتین کے 20 فیصد کوٹہ مختص کر دیا ہے.انہوں نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کے کسی کے ساتھ کوئی اختلافات نہیں ہیں.ہمارے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں.
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر قائم کمیٹی کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے.پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل شہباز احمد سینئر نے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں عدم شرکت پر پاکستان پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں ہے.انشاء اللہ ہم پاکستان کے اوپر جرمانہ اور پابندی کے حوالے سے مضبوط موقف کے ساتھ ایف آئی ایچ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 15 مارچ کو طلب کیا گیا ہے.اولمپک گیمز میں شرکت کے حوالے سے پاکستان کو بھی کوئی خطرہ نہیں ہے.انہوں نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پوری ہاکی فیملی کو ساتھ لیکر چلیں گے.ہم ہر قسم تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہیں مگر تنقید برائے تعمیری ہونی چائیے تنقید برائے تنقید نہیں ہونی چائیے.