پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ کے افتتاحی روز چار میچز کھیلے گئے۔ 22 اکتوبرتا31 اکتوبرمنعقد ہونے والے اس ایونٹ کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے قوانین کی روشنی میں کھلانے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ملک بھر سے بہترین ٹیکنیکل آفیشلز کی ٹیم کو ایونٹ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ ڈائریکٹر لیفیٹینٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر کو متعین کیا گیا ہے۔ پہلا میچ ایچ ای سی بمقابلہ گلگت بلتستان11 بجے پیچ نمبر2 پر کھیلا گیا۔ جس میں ایچ ای سی نےصفر کے مقابلے گیارہ گول سے کامیابی حاصل کی۔ دوسرا میچ پینجاب بمقابلہ آزاد جموں کشمیر کھیلا گیا جس میں بنجاب نےصفر کے مقابلے 12 گول سے کامیابی حاصل کی۔ تیسرا میچ پی اے ایف بمقابلہ سندھ پیچ نمبرایک پر کھیلا گیا جس میں پی اے ایف نےایک کے مقابلے سات گول سے کامیابی حاصل کی جبکہ چوتھا اورآخری میچ ایم پی سی ایل بمقابلہ اسلام آباد کھیلا گیا جس میں ایم پی سی ایل نے صفر کے مقابلے10 گول سے کامیابی حاصل کی۔ پی ایچ ایف ڈومیسٹک میرا ایونٹس کے افتتاح کے مہمان خصوصی دنیائے ہاکی میں سب سے زیادہ میڈلز کے حامل کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے کھلاڑی 1984لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کپتان لیجنڈ اولمپین منظورحسین جونیرتھے معاف مہمان خصوصی کا کھلاڑیوں اور آفیشلز سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبران قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن ایاز محمود، اولمپین ناصر علی، 1994 عالمی کپ ورلڈ میڈلسٹ اولمپین ملک شفقت، اولمپین خالد حمید، راءے عثمان اکبر کھرل ایسوسی ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن ، تعظیم احمد کمبوہ گورنر روٹری کلب بھی ٘وجود تھے۔

On the first day of the 5th National Tray Hockey Championships, 4 one-sided matches were played at the National Hockey Stadium, Lahore.

The opening match of the championship was played between Higher Education Commission (HEC) and Gilgit-Baltistan where HEC chalked-up a facile 11-0 victory against Gilgit-Baltistan. For the winners, Sufyan banged home three goals while Umer Farooq, Zeeshan Ashraf, Captain Ashar Tariq, and Amir Farooq struck two goals each.

In the second match of the day, Punjab crushed Azad Jammu Kashmir 12-0 with Abdul Manan (3), and Hasnain Shahid, Arsalan, Mohsin Hasan struck two goals each.

Noman Ali’s hat-trick saw Pakistan Air Force routed Sindh 7-1 in the third match played at the main ground of the stadium. Rizwan Ali and Abdul Rehan slammed in two goals each. For the losing side their captain Arslan Haider reduced the margin of defeat.

In the last match, MPCL thrashed Islamabad by a huge margin at 10-0.

5th National Tray Hockey Championships Day-1 Results:

Team vs Team Scores
HEC GILGIT 14-0
PUNJAB AJK 12-0
MPCL ISLAMABAD 10-0
PAF SINDH  7-1

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ کے افتتاحی روز چار میچز کھیلے گئے۔

22 اکتوبرتا31 اکتوبرمنعقد ہونے والے اس ایونٹ کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے قوانین کی روشنی میں کھلانے کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ملک بھر سے بہترین ٹیکنیکل آفیشلز کی ٹیم کو ایونٹ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں اور ٹورنامنٹ ڈائریکٹر لیفیٹینٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر کو متعین کیا گیا ہے۔
پہلا میچ ایچ ای سی بمقابلہ گلگت بلتستان11 بجے پیچ نمبر2 پر کھیلا گیا۔ جس میں ایچ ای سی نےصفر کے مقابلے گیارہ گول سے کامیابی حاصل کی۔
دوسرا میچ پینجاب بمقابلہ آزاد جموں کشمیر کھیلا گیا جس میں بنجاب نےصفر کے مقابلے 12 گول سے کامیابی حاصل کی۔
تیسرا میچ پی اے ایف بمقابلہ سندھ پیچ نمبرایک پر کھیلا گیا جس میں پی اے ایف نےایک کے مقابلے سات گول سے کامیابی حاصل کی جبکہ چوتھا اورآخری میچ ایم پی سی ایل بمقابلہ اسلام آباد کھیلا گیا جس میں ایم پی سی ایل نے صفر کے مقابلے10 گول سے کامیابی حاصل کی۔
پی ایچ ایف ڈومیسٹک میرا ایونٹس کے افتتاح کے مہمان خصوصی دنیائے ہاکی میں سب سے زیادہ میڈلز کے حامل کھلاڑیوں میں شمار ہونے والے کھلاڑی 1984لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کپتان لیجنڈ اولمپین منظورحسین جونیرتھے
معاف مہمان خصوصی کا کھلاڑیوں اور آفیشلز سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ممبران قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی اولمپیئن ایاز محمود، اولمپین ناصر علی، 1994 عالمی کپ ورلڈ میڈلسٹ اولمپین ملک شفقت، اولمپین خالد حمید، راءے عثمان اکبر کھرل ایسوسی ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن ، تعظیم احمد کمبوہ گورنر روٹری کلب بھی ٘وجود تھے۔