Wapda win National Junior Hockey C’ship
rbt

The premier event of domestic hockey, 66th Edition of the National Senior Hockey Championship will be played at Mari Petroleum Hockey Stadium, Ayub Park, Rawalpindi from 3rd to 15th November 2020. According to the ranking of the 65th National Hockey Championship following teams have already qualified for this edition:-
1) National Bank of Pakistan
2) Sui Southern Gas Company
3) Pakistan WAPDA
4) Pakistan Army
5) PIAC
6) Pakistan Navy
7) Port Qasim
8) Pakistan Police
The Championship will be played according to Tournament Regulations issued by the FIH/ enforced by the PHF. TWO top teams of the Tray Championship shall be eligible to participate in the 66th edition of the National Senior Hockey Championship.

ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن 3 سے 15 نومبر تک ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک ، راولپنڈی میں تک کھیلا جائے گا۔
پینسٹھویں قومی سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کی درجہ بندی کے مطابق ، مندرجہ ذیل ٹیموں نے چیمپیئن شپ کے چھیاسٹویں ایڈیشن کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں:-
 نیشنل بینک آف پاکستان
 سوئی سدرن گیس کمپنی
 واپڈا
پاک آرمی
 پی آئی اے
 پاکستان نیوی
پورٹ قاسم
 پولیس
چیمپیئن شپ ایف آئی ایچ کے جاری کردہ ٹورنامنٹ کےقواعد و ضوابط کے مطابق کھیلی جائے گی۔  ٹرے چیمپیئن شپ کی دوٹاپ ٹیمیں سینئر ہاکی چیمپین شپ میں کوالیفائی کریں گی۔ جس کے ساتھ قومی سینئر ہاکی چیمپین شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی تعداد 10 ہوجائے گی۔