Fourth day of the 5th National Tray Hockey Championships

The premier event of domestic hockey, 66th Edition of the National Senior Hockey Championship will be played at Mari Petroleum Hockey Stadium, Ayub Park, Rawalpindi from 5th to 20th November 2020. According to the ranking of the 65th National Hockey Championship, eight teams National Bank of Pakistan, Sui Southern Gas Company, WAPDA, Pakistan Army, PIA, Pakistan Navy, Port Qasim, Pakistan Police, MPCL, and Punjab have already qualified for this edition.

ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئرہاکی چیمپئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن 5 سے 20 نومبر تک ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک ، راولپنڈی میں تک کھیلا جائے گا۔
پینسٹھویں قومی سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کی درجہ بندی کے مطابق ، دس ٹیموں نے چیمپیئن شپ کے چھیاسٹویں ایڈیشن کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جس میں نیشنل بینک آف پاکستان، سوئی سدرن گیس کمپنی، واپڈا، پاک آرمی، پی آئی اے ،پاکستان نیوی، پورٹ قاسم، پولیس، ایم پی سی ایل اور پنجاب شامل ہیں