Domestic hockey’s premier event 66th edition of the National Senior Hockey Championship will be played from 3rd to 15th November 2020, the venue of which will be intimated shortly.
According to the ranking of 65th National Senior Hockey Championship, the following 8 teams have qualified for the 66th edition of the Championship: –
1) National Bank of Pakistan
2) Sui Southern Gas Company
3) Pakistan WAPDA
4) Pakistan Army
5) PIAC
6) Pakistan Navy
7) Port Qasim
8) Pakistan Police
ڈومیسٹک ہاکی کا پریمیئر ایونٹ قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن 3 سے 15 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ )وینو کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
پینسٹھویں قومی سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کی درجہ بندی کے مطابق ، مندرجہ ذیل ٹیموں نے چیمپیئن شپ کے 66 ویں ایڈیشن کے لئے کوالیفائی کرلیا
نیشنل بینک آف پاکستان
سوئی سدرن گیس کمپنی
پاکستان واپڈا
پاک فوج
پی آئی اے سی
پاکستان نیوی
پورٹ قاسم
پاکستان پولیس