AHF hosted the first-ever Indoor Hockey Forum today, which focuses on Coaching, Hosting and Umpiring in relation to Indoor Hockey.

AHF hosted the first-ever Indoor Hockey Forum today, which focuses on Coaching, Hosting and Umpiring in relation to Indoor Hockey.
Col Retd. Asif Naz Khokhar, Maj Javeed Arshad Khan Manj Zahir Shah, Amjad Satti, Ramazan Jamali and Haider Hussian participated in the event hosting course. Khawaja Muhammad Junaid, Muhammad Saqlain, Rehan Butt and Muhammad Imran participated in coaching course. Yasir Khursheed, Benish Hayat and Syed subtain Raza Naqvi participated in the umpiring course.
All participants said that they have learned the latest knowledge of modern-day hockey from famous international coaches, umpires and managers (Elisabeth Fuerst, Ged Curran, and Jens Lüninghöner) belonging to the game’s ruling body, FIH & AHF.
Participants in the course termed it a beneficial activity aimed at improving their existing knowledge, they expressed their gratitude to the AHF for organizing the online hockey forum and urged them to conduct similar courses on a regular basis.

 

اے ایچ ایف نے آج پہلے انڈور ہاکی فورم کا آغاز کیا ، جس میں انڈور ہاکی کے سلسلے میں کوچنگ ، ہوسٹنگ اور امپائرنگ پرٹرینگ دی گی۔
ایونٹ ہوسٹنگ کے کورس میں کرنل ریٹائرڈ محمدآصف ناز کھوکھر ، میجر جاوید ارشاد خان منج ، ظاہر شاہ ، امجد ستی ، رمضان جمالی اور حیدر حسین نے شرکت کی۔اس کے عللاہ خواجہ محمد جنید ، محمد سکلین ، ریحان بٹ اور محمد عمران نےکوچنگ کورس میں جبکہ یاسر خورشید ، بنیش حیات ، سید سبط رضا نقوی نے امپائرنگ کورس میں شرکت کی۔
تمام شرکاء نے ایف آئی ایچ اور اے ایچ ایف سے تعلق رکھنے والے مشہور بین الاقوامی کوچز، امپائر اور منیجرز؛ الزبتھ فوورسٹ ، گیڈ کورن اور جینس لیننگھونر سے جدید ہاکی کی تکنیک سیکھی۔ کورس کے شرکاء نے اس کورسسز کو فائدہ مند سرگرمی قراردیا جس کا مقصد اپنے موجودہ علم کو بہتر بنانا ہے ، انہوں نے آن لائن ہاکی فورم کے انعقاد پر اے ایچ ایف سے اظہار تشکر کیا اور انہیں مستقل بنیادوں پر اسی طرح کے کورسز کے انعقاد کرنے کی درحواست کی۔