On the fifth day (27-10-2020) of the 5th National Tray Hockey Championships, two matches were played at the National Hockey Stadium, Lahore Pitch no. II.
In the first contest of the day, Balochistan defeated Azad Jammu and Kashmir by 5-2. Younis and Asfand Senior netted two goals each and Abdul Ali scored one goal for the winning side while Bilal Marjan of Azad Jammu & Kashmir scored two goals.
The second match was played between Sindh and Higher Education Commission. HEC won by 3-1. Ali Murtaza scored two goals and Muhammad Usman scored once for Higher Education Commission, while Hamad Ayaz netted the only goal for Sindh.
5th National Tray Hockey Championships Day-5 Results:
TUESDAY 27 OCTOBER 2020
MN | TEAM | VS | TEAM | TIME | POOL | PITCH | RESULT |
16. | BALOCHISTAN | Vs | AJK | 12:00 PM | B | II | 5 – 2 |
17. | SINDH | Vs | HEC | 02:00 PM | A | II | 1 – 3 |
The chief guest of today’s match was Olympian Tauqeer Dar. Three matches will be played tomorrow on Wednesday, October 28. The first match will be played at 11 a.m. Islamabad vs. Azad Jammu & Kashmir, the second match will be played at 1 p.m. between MPCL vs. Punjab. The third and final match will be played between PAF vs KP at 3 pm. All these matches will be played on National Hockey Stadium Patch No. 2 and matches are being broadcasted live on the official YouTube channel of the Pakistan Hockey Federation.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ٹرے ہاکی چیمپین شپ کے پانچویں روز دو میچ کھیلے گئے ۔ پہلا میچ بلوچیستان بمقابلہ آزاد جموں کشمیرکھیلا گیا۔ جس میں بلوچیستان نے دو کے مقابلے پانچ گول سے کامیابی حاصل کی۔ بلوچیستان کی جانب سے یونس دو گول، اسفند سینیر دو اورعبدل علی نے ایک گول کیا۔ جبکہ آزاد جموں کشمیرکے بلال مرجان نے ایک گول کیا۔ دوسرا میچ سندھ اور ہائرایجوکیشن کمیشن کے مابین کھیلا گیا۔ جوہائرایجوکیشن کمیشن نے ایک کے مقابلے تین گول سےجیت لیا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے دو گول علی مرتضی نے اور محمد عثمان نے ایک گول کیا، جبکہ سندھ کی جانب سےحماد ایاز ایک گول کیا۔
آج کے میچ کے مہمان خصوصی اولمپین توقیرڈار تھے۔ کل 28اکتوبربروز بدھ کو 3 میچ کھیلے جائیں گے پہلا میچ 11 بجے اسلام آباد بمقابلہ آزاد جموں و کشمیر، دوسرا میچ 1 بجے ایم پی سی ایل بمقابلہ پنجاب کھیلا جائے گا ۔ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 3 بجے پی اے ایف بمقابلہ کے پی کے کھیلا جائے گا ۔ یہ تمام میچز نیشنل ہاکی سٹیڈیم پیچ نمبر دو پرکھیلے جائیں گے اور یہ تمام میچز پاکستان ھاکی فیڈریشن کے آفیشل یوٹیوب چینل پربراہراست نشرکیے جارہے ہیں۔