PHF News Feature Image logo Pakistan Hockey Federation

President PHF Brig (Retd.) Khalid Sajjad Khokhar, Secretary-General PHF Muhammad Asif Bajwa, and the Entire PHF family express their deepest sympathies on the sad demise of MOTHER of Brig Atif Majeed Commander FWO, Lahore. May Allah Almighty bless the departed soul and grant the strength to the family to bear the loss.

 

 

صدر پی ایچ ایف بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف محمد آصف باجوہ اور پوری پی ایچ ایف فیملی نے بریگیڈیئر عاطف میجید ، کمانڈر ایف ڈیلیو او لاہور کی والدہ کے انتقال پر پران سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے گہرے دکھ اوررنج کااظہارکیا ہے اوراللہ تعالی کے حضور مرحومہ کے بلند درجات و مغفرت اورلوا حقین کیلیے صبر جمیل عطاکرنے کی دعا کی ہے۔