As per directions of the Pakistan government regarding preventive measures to combat coronavirus pandemic, which blowout globally. All sporting activities have been cancelled by the competent authorities.

Keeping in view the foregoing, the PHF offices – Lahore & Karachi – Shall remain closed till further order. In case of any emergency, the offices shall be opened for a short period by the respective staff.

پاکستان حکومت کی ہدایت کے مطابق عالمی سطح پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات سے متعلق ہدایت کی روشنی میں تمام کھیلوں کی سرگرمیوں کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

اس صورتاخال کومدنظررکھتے ہوئے ، پی ایچ ایف دفاتر ۔لاہوراور کراچی – اگلے حکم تک بند رہیں گے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں ، دفاترمختصرنوٹس پردوبارہ کھول دیے جائیں گے۔