In the light of WHO and Pakistan government directives regarding preventive measures to combat coronavirus pandemic, Pakistan Hockey Federation has postponed all district & national level Tournaments / Activities of March and April 2020.

Training plans has been sent to players so that they could continue individual training in their home. The plan includes details about physical training, hockey skills and diet, which has been communicated through Whatsapp and email. The team management including coaches, assistant coaches and physical trainers would be responsible to implement the training plan by keeping in touch with players regularly. The precautionary decision has been made to better protect the health and safety of the players, officials and staff.

The offices of Pakistan Hockey Federation have been urged to take precautionary measures and follow standard recommendations to prevent infection spread include regular hand washing, covering mouth and nose when coughing and sneezing, avoiding close contact with anyone showing symptoms of respiratory illness such as coughing and sneezing.

In the meantime, the PHF has advised everyone to avoid shaking hands and make a safe distance while talking to each other.

Precautions:

  • Wash your hands often with soap and water for at least 20 seconds
  • Avoid touching your eyes, nose, and mouth with unwashed hands
  • Avoid close contact with sick people
  • Avoid travel if you are sick
  • If you have a cough or fever, then seek medical review
  • Stay home when you are sick
  • Clean and disinfect frequently touched objects and surfaces.

ڈبلیو ایچ او اور پاکستان حکومت نے کورونا وائرس (وبائی مرض) سے نمٹنے کے اقدامات سے متعلق ہدایت کی روشنی میں ، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مارچ اور اپریل 2020 کے تمام ضلعی اور قومی سطح کے ٹورنامنٹ اورتمام سرگرمیاں ملتوی کردی ہیں۔
انفرادی ٹرینگ پلانز کھلاڑیوں کو بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ اپنے گھروں میں انفرادی تربیت جاری رکھ سکیں۔ اس ٹرینگ پلان میں جسمانی تربیت ، ہاکی کی مہارت اور خوراک کے بارے میں تفصیلات شامل ہیں ، اوریہ واٹس ایپ و ای میل کے ذریعہ سےکھلاڑیوں کو بھجے گے ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ ، کوچ ، اسسٹنٹ کوچ اور فزیکل ٹرینرز ذمہ دار ہوں گے کہ وہ باقاعدگی سے کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہ کر تربیت کے منصوبے پرعملدرآمد کریں۔ یہ فیصلہ کھلاڑیوں ، ٹیم مینجمنٹ اورعملے کی صحت اور حفاظت کے بہتر تحفظ کے لئے کیا گیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر میں احتیاطی تدابیرپرعمل کرنے پر زور دیا گیا ہے اور تمام ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ دفتر داخل ہونے سے قبل ہاتھ سینیٹائزر سے صاف کریں اور وقفے وقفے سے صابن سے ہاتھ 20سیکنڈز تک دھوئیں، کھانستے ہوئے منہ اور ناک کو ٹیشو یا رومال سے ڈھانپ لیںں، بیماری کی علامات ظاہر ہونے والے کسی بھی شخص مناسب فاصلہ اختیار کریں۔ اس کے ساتھ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفاتر میں ملاقاتی حضرات کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔ جس پرتاحکم ثانی سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔

ڈبلیو ایچ او کی احتیاطی تدابیر:

• صابن یا پانی سے20 سیکنڈز تک ہاتھ دھوئیں
• اگر صابن یا پانی دستیاب نہیں تو سینیٹائزر کا استعمال کریں
• دھوئے بغیر اپنی آنکھوں، ناک اور منہ پر ہاتھ مت لگائیں
• بیمار لوگوں سے دور رہیں
• اگر آپ بیمار ہیں تو سفر، دفاترو ہجوم والی جگہ پر جانے سے اجتناب کریں
• کھانسی اور بخار کی صورت میں طبی امداد حاصل کریں
• اگر آپ بیمار ہیں تو گھر میں رہیں
• چھینکتے وقت ٹشو پیپر یا رومال کا استعمال کریں