Thumbnail PHF News Feature Image logo
President PHF Brig Retd Khalid Sajjad Khokhar and the Secretary General PHF Muhammad Asif Bajwa wishes our media friends and their families A Very Happy Eid. PHF is grateful for your cooperation regarding the coverage of Pakistan’s national game. In their message they said on the occasion of Eid-al-Azha, I offer heartiest felicitations to all and pray to Allah Almighty to bless all of you with His bounties in this world and the hereafter.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ کی جانب سےتمام میڈیا کے دوستوں اور ان کے اہل خانہ کوعیدا لضخی بہت بہت مبارک ہو ۔ پی ایچ ایف پاکستان کے قومی کھیل کی کوریج کے حوالے سے آپ کے تعاون کا ہمیشہ  شکرگزار ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحی کے موقع پر ، میں سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ آپ سب کو دنیا وآخرت میں اپنے فضل و کرم سے نوازے۔