Mr. Zakir Hussain (GK) (1)

Former Goal Keeper of Pakistan Hockey Team Olympian Zakir Hussian passed away.
President PHF Brig (Retd.) Khalid Sajjad Khokhar, Secretary General PHF Muhammad Asif Bajwa and the Entire PHF family expresses their deepest sympathies on this sad demise legendary Olympian. May the soul of the departed rest in eternal peace. May Allah Almighty give them and their family strength to bear this huge loss.
His funeral will be held at his home town (Gulshen Anwar Masjid, Jinnah Colony, Wah Cantt) today 19th August 04:30 PM.

 

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر، اولمپین ذاکر حسین قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربرگیڈیرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ اور تمام صوبائی سیکرٹری، سابق اولمپیئنز,سابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں سمیت مرد و خواتین آفیشلزو پی ایچ ایف سٹاف کی جانب سے تعزیت و گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔آمین۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج 19اگست شام 4:30 بجے مسجد گلشن انور، جناح کالونی واہ کینٹ ادا کی جائیگی،گی