Thumbnail PHF News Feature Image logo

For grooming of goalkeepers on modern scientific lines, the PHF intends to establish goalkeepers training camp with the consultation of Chairman Selection Committee Manzoor Junior and Khawaja junaid at National Hockey Stadium, Lahore from 19th August to 25th August 2019. The training instructions will be imparted by Olympian Shahid All Khan. For this camp following goalkeepers are directed to report to Mr. Shahid All Khan, Camp Commandant at the Stadium.
Mazhar Abbas – NBP, Waqar Younis – WAPDA, Muneeb-ur-Rehman – SSGC, Amjad Ali – SSGC, M. Waqar – Army, Akmal Hussain – WAPDA, Ali Raza – Punjab, Rao Adil – Navy, Hafiz Ali Umair – SNGPL, Abdullah – MPCL

 

جدید سائنسی تیکین کے مطابق گول کیپروں کو تیار کرنے کے لئے ، پاکستان ہاکی فیڈریشن چیرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیر اور خواجہ جنید کی مشاورت سے 19 اگست سے 25 اگست 2019 تک اولمپین شاہد علی خان کی زیر نگرانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور میں گول کیپرز ٹریننگ کیمپ لگا رہی ہے۔

مندرجہ ذیل گول کیپرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شاہد علی خان ، کیمپ کمانڈنٹ کو اسٹیڈیم میں رپورٹ کریں۔

مظہر عباس – این بی پی ، وقار یونس – واپڈا ، منیب الرحمن – ایس ایس جی سی ، امجد علی۔ ایس ایس جی سی ، محمد وقار – آرمی ، اکمل حسین۔ واپڈا ، علی رضا ۔پنجاب ، راؤ عادل۔ نیوی، حافظ علی عمیر۔ ایس این جی پی ایل ، عبد اللہ – ایم پی سی ایل۔