SHARE
Muhammad Asif Bajwa Secretary Pakistan Hocke Federation

For quite some time controversy is raging in the Karachi Hockey Association as to the bonafide of the office bearers. Efforts were made to resolve, which did not fructify and litigation ensued in the Court of Law with one group securing Stay Order against the other. It has seriously impeded the progress of the game as also created misgivings amongst the factions deepening down to the lower level.
Brig. (Retd) Muhammad Khalid S. Khokhar, President PHF has suspended Karachi Hockey Association and has constituted a High Powered Committee to probe the affairs of Karachi Hockey Association. The Committee is comprised of the following:-
1. Lt Col (Retd) Muhammad Asif Naz Khokhar – Convener

2. Mr. Amjad Pervaiz Satti – Member

3. Mr. Ajmal Khan Lodhi – Member

4. Mr. Muhammad Danish Kaleem – Member

The Committee will also review the cases of similar nature in allover Pakistan and formulate recommendations for their settlement.
Karachi Hockey Association shall remain suspended till receipt of the Committee’s recommendations.

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو معطل کرکے کرنل ریٹائرڈ آصف ناز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے.تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل آصف باجوہ نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کی دو گروپس کی موجودگی سے کھیل کو مسلسل نقصان پہنچ رہا یے.پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی مشاورت سے کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو معطل کردیا ہے. کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کو تین ہفتے تک معطل کرکے معاملات پی ایچ ایف نے اپنے ہاتھ میں لے لیے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے حقیقی نمائندگان کی نشاندہی اور کراچی ہاکی کے بہتر مستقبل کیلئے پی ایچ ایف نے چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ہے. کمیٹی کے چیئرمین کرنل ریٹائرڈ آصف ناز کھوکر ہونگے جبکہ انکے ہمراہ اجمل خان لودھی، دانش کلیم اور امجد ستی بطور کمیٹی ممبران ہونگے. کمیٹی دونوں گروپس کے نمائندگان سے تحقیقات کر کے تین ہفتے میں رپورٹ فیڈریشن کو پیش کرے گی. مزکورہ چار رکنی تحقیقاتی کمیٹی کو ملک بھر میں ہاکی ایسوسی ایشنز سے متعلق متنازعہ امور کی جانچ پڑتال کرنے کا اختیار حاصل ہوگا.