National Hockey stadium LahoreLahore PHF National Hockey stadium PHF office

An important meeting of Pakistan Hockey Federation (PHF) high officials was held at PHF secretariat in Lahore, chaired by president Khalid Sajjad Khokar, on Tuesday.

The meeting was attended by PHF secretary Asif Bajwa, chairman national selection committee Olympian Manzoor Junior, and national senior team head coach Khwaja Junaid.

The meeting discussed at length the future planning of Pakistan hockey and implementation of PM Imran Khan’s directives about domestic and international activities, Some important decisions were taken in the meeting for the promotion and development of the game in the light of the PM’s directives.

 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مشاورتی اجلاس کی صدر بریگیڈئیر(ر) خالد سجاد کھوکھر نے صدارت کی ،اجلاس میں سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ ،چیف سلیکٹر منظور جونئیر اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید شرک تھے۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی کے مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ صدر پی ایچ ایف بریگیڈ خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ مستقبل کی حکمت عملی بنالی اب ہاکی بہتری کی جانب گامزن ہو گی ۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتوں کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی کے شکر گذار ہیں ۔ وزیر اعظم کا رویہ بہت ہی مثبت رہا ہے ۔ سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ سے مستقبل کی حکمت عملی پر بات کی ہے۔ حکومت ہاکی کے لئے پیسہ دے گی مگر ان کو پلان دینا ہوگا۔ سیکرٹری پی ایچ ایف وزیر اعظم کو دینے کے لئے پلان تیار کررہے ہیں۔ بہت جلد جونئیر ٹیم کے کیمپ کا اعلان کریں گے۔ چیف سلیکٹر نے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس پر توجہ دینے کا کہا ہے