National Hockey Team Players meet Pakistan Hockey Federation Secretary General Muhammad Asif Bajwa, Chief Selector Manzoor Junior and Head Coach Khawaja Junaid.
The purpose of the meeting was to encourage the players. Secretary General Mohammad Asif Bajwa encouraged the players and said that you belong to the game which have won many awards for Pakistan, so there is no reason why you should not win in every field. For this you just have spirit of winning and discipline.
Appreciating the players, Legend Olympian Manzoor Junior said, “I am very happy that you have always been a good athlete and has given personal experiences and observations while encouraging the players to work hard and to have a fitness homework session. For which he also informed the athletes about specific exercises to increase fitness.
The players who met included Rana Wahid, Rizwan Ali, Hamaduddin Anjum, Moin Shakeel, Ghazanfar Ali, Muneeb, Ahmed Nadeem, Waqara and Rana Sohail.

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ ، چیف سلیکٹر منظور جونیئر اورہیڈ کوچ سے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات۔
اس ملاقات کا مقصد کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیرتے ہوے کہا کہ آپ کا تعلق اس کھیل سے ہے جس نے پاکستان کے لئے بہت سے اعزازات حاصل کئے، اس لئے کوئی وجہ نہیں کہ آپ ہر میدان میں کامیابی نہ حاصل کریں۔ اس کے لئے آپ کوہمیشہ صرف جیت کا جذبہ سامنے رکھنا ہو گااور ڈسپلن کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔
لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر نے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہورہی ہے کہ آپ کھلاڑیوں نے ہمیشہ اچھا کھیل پیش کیا اورکھلاڑیوں کو محنت کی تلقین کرتے ہوئے ذاتی تجربات اور مشاہدات بھی سنائے اور کہا کہ فٹنس ہوم ورک پربی سیشن کروایا جائے گا جس کے لئے انہوں نے کھلاڑیوں کو فٹنس بڑہانے کے لئے مخصوص ورزشوں سے بھی آگاہی دی.
ملاقات کرنے والے کھلاڑیوں میں رانا وحید، رضوان علی، حماد الدین انجم، معین شکیل، غضنفر علی، منیب، احمد ندیم، وقاراوررانا سہیل شامل تھے