Pakistan Army Sports wing spokesman met with Pakistan Hockey Federation President Brig (R) Khalid Sajjad Khokhar on Monday.
The spokesman offered all out support to federation for promotion of hockey in the country, while expressing his satisfaction on the working of the federation, the spokesman said, we will fully cooperate with PHF in the best interest of hockey, while according to highly placed sources, in next few days, Brig Khokhar is all set to meet with top level officials, Brig Khokhar thanked Pak Army for their support for promotion of sports in general and hockey in particular, he lauded Army’s role for promotion of sports and termed, Army had always played key role in helping athletes and lend helping hand towards providing security to international visiting teams’. We are highly thankful to Army Sports Directorate for lending support to national game hockey and we are taking every step to take Pakistan hockey to same old days glories, we are here to deliver and will not let down hockey lovers, Brig Khokhar concluded.
پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان کی ملاقات ہوئی.ملاقات کے دوران ترجمان آرمی اسپورٹس نے پی ایچ ایف کو قومی کھیل میں بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہمارا ادارہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ مل کر قومی کھیل کی بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون کو جاری رکھے گا.اس موقع پر پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ قومی کھیل کی بہتری کے لیے تعاون پر پاک فوج کے شکرگزار ہیں.آرمی کی جانب سے ہمیشہ کھیلوں کی تعمیر و ترقی کے لئے کردار مثالی رہا ہے.انہوں نے قومی کھیل کی ترقی و ترویج کے حوالے سے پاک آرمی کے تعاون پر تشکر کا اظہار کیا.انہوں نے مزید کہا کہ ہاکی کی بہتری کے لیے مکمل توانائی کے ساتھ ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں.انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کے تمام مقتدر اداروں کے تعاون سے پاکستان ہاکی کو اسکے حقیقی مقام پر لیکر آئیں گے.پی ایچ ایف ترجمان کے مطابق آئندہ چند روز میں قومی کھیل ہاکی کے فروغ کے حوالے سے پی ایچ ایف صدر مزید اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے.