SHARE
PHF’s president Brig (rtd) Khalid Sajjad Khokhar met Holland’s ambassador to Pakistan

The Pakistan Hockey Federation (PHF)’s president Brig (rtd) Khalid Sajjad Khokhar met Holland’s ambassador to Pakistan, Wouter Plomp, to discuss the hockey relations between both the countries.
Wouter Plomp, Ambassador of Republic of The Netherlands called on president Pakistan Hockey Federation (PHF) Brig (rtd) Khalid Sajjad Khokhar at his office in Islamabad. The two discussed hockey development and exchange of expertise to further the cooperation. Wouter Plomp showed interest in the Netherland’s teams visit to Pakistan for friendly matches. Both the officials assured all possible support to facilitate the interest of each other for the development of the game. The national hockey teams of Pakistan and The Netherlands are to play in back to back Olympic qualifiers in Amstelveen (Holland) on October 26-27.

پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ ہاکی مقابلوں کیلئے اہم پیش رفت اسلام آباد میں ہالینڈ کے سفیر واؤٹر پلمپ کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات ہوئی, دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے فروغ کیلئے ایکسچینج پروگرام پر بھی اتفاق ہوا, ڈچ سفیر نے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے بھی دلچسپی کا اظہار کیا اور دونوں ممالک انٹرنیشنل ایف ٹی پی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے کرینگے۔ ، اس موقع پرصدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنا اولمپک کوالیفائنگ بھی ہالینڈ میں آئندہ ماہ کھیلنے گا ڈچ سفیر سے ملاقات مثبت رہی ، دونوں ممالک ہاکی کو مل کر فروغ دینگے۔ ہالینڈ کی ٹیم اگر پاکستان آئے گی تو ملکی ہاکی کو فائدہ ہوگا۔ ہالینڈ کے دورہ پاکستان سے ایف آئی ایچ ایونٹ کی میزبانی کیلئے بھی راہ ہموار ہوگی۔