SHARE
نیدرلینڈ میں پاکستان کے سفیر شجاعت علی راٹھور نے پاکستانی نیشنل ہاکی ٹیم کے اعزاز میں آج پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں, صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی سینئر مینجمنٹ نے عشائیہ میں شرکت کی پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف اولمپکس 2020 کوالیفائر راونڈ کے دو میچز کھیلنے کے لئے نیدرلینڈ کا دورہ کررہی ہے۔

Pakistan’s Ambassador to Netherlands, Shujjat Ali Rathore hosted a dinner in the honour of visiting Pakistan National Hockey Team today at Pakistani Embassy at The Hague.

National Hockey team ، president PHF brig (R) Khalid Sajjad khokhar, Secretary Muhammad Asif Bajwa and senior management of the Pakistan Hockey Federation (PHF) attended the dinner. The Pakistani Hockey Team is visiting Netherlands to play the Olympics 2020 Qualifier matches against Holland at Wagener Hockey Stadium, Amstelveen (NED) .

 

نیدرلینڈ میں پاکستان کے سفیر شجاعت علی راٹھور نے پاکستانی نیشنل ہاکی ٹیم کے اعزاز میں آج پاکستانی سفارتخانے میں عشائیہ دیا۔

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں, صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی سینئر مینجمنٹ نے عشائیہ میں شرکت کی پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف اولمپکس 2020 کوالیفائر راونڈ کے دو میچز کھیلنے کے لئے نیدرلینڈ کا دورہ کررہی ہے۔