The 66th Edition of the National Senior Hockey Championship will be played at Mari Petroleum Hockey Stadium, Ayub Park, Rawalpindi from 3rd to 15th November 2020 and will be organized by the PHF, itself. For the smooth conduct of the Championship, the PHF has appointed the following Panel of Technical Officials: –
Tournament Director: Syed Muhammad Zahir Shah – Peshawar
Asstt. Tournament Directors
- Dr. Ahsan Tanveer – Islamabad
- Mr. Hassan Akhtar – Lahore
- Mr. Muhammad Yasin – Rawalpindi
Tournament Officers:
- Mr. Tariq Sheikh – NBP
- Mr. Shahid Gill – Faisalabad
- Mr. Muhammad Zahid – Rawalpindi
- Mr. Muhammad Haroon – D.G. Khan
- Mr. Javed Sadiq – MEPCO
- Rao Zain – Bahawal Nagar
- Mr. Shahid Rabbani – WAPDA
- Mr. Haque Nawaz – Haripur
- Syed Ali Abbas – Gujranwala
- Malik Shafqat – Lahore
- Mr. Hamza Tufail – Peshawar
- Abdul Qayyum Dogar – Sheikhupura
Umpires Manager: Mr. Rashad Mahmood Butt – Lahore
Asst. Umpires Managers:
- Mr. Jamil Butt – Rawalpindi
- Mr. Mohsin Ali Khan – Karachi
- Rana Muhammad Khalid – Faisalabad
Umpires:
- Mr. Sohail Janjua – Pak.PWD
- Mr. Yasir Khurshid – Railways
- Hafiz Atif Malik – Lahore
- Mr. Haroon Rashid – Peshawar
- Mr. Amir Hamza – PAF
- Mr. Mazhar Waseem – Nankana
- Mr. Waqas Butt – WAPDA
- Mr. Kamran Hussain – Attock
- Mr. Mahmood Ali – PIA
- Mr. Faisal Sayyam – Quetta
- Mr. Abdul Mannan – Hyderabad
- Mr. Ghulam Mohyuddin – T.T. Singh
- Mr. Muhammad Irshad – Army
- Syed Sibtain – NBP
- Mr. Mubasshir Ali – SBP
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل سینئر ہاکی چیمپیئن شپ کا چھیاسٹواں ایڈیشن 3 سے 15 نومبر 2020 تک ماری پیٹرولیم ہاکی اسٹیڈیم ، ایوب پارک ، راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ قومی سینئرہاکی چیمپیئن شپ کے احسن طریقے سے انعقاد کے لیے مندرجہ ذیل آفیشلز کو تعینات کیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر: سید محمد ظاہر شاہ۔ پشاور
اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر
ڈاکٹر احسن تنویر ۔اسلام آباد
حسن اختر ۔لاہور
محمد یاسین ۔ راولپنڈی
ٹورنامنٹ آفیشلز:
طارق شیخ ۔ این بی پی
شاہد گل ۔ فیصل آباد
محمد زاہد ۔ راولپنڈی
محمد ہارون ۔ ڈی جی۔ خان
جاوید صادق ۔ میپکو
راؤ زین ۔ بہاول نگر
شاہد ربانی۔ واپڈا
حق نواز۔ ہری پور
سید علی عباس ۔ گوجرانوالہ
ملک شفقت ۔لاہور
حمزہ طفیل ۔ پشاور
عبد القیوم ڈوگر۔ شیخوپورہ
امپائرزمنیجر: جناب راشد محمود بٹ ۔لاہور
اسسٹنٹ امپائرزمنیجرز:
جمیل بٹ۔ راولپنڈی
محسن علی خان ۔ کراچی
رانا محمد خالد۔ فیصل آباد
امپائرز:
سہیل جنجوعہ ۔ پی ڈبلیو ڈی پاکستان
یاسر خورشید ۔ ریلوے
حافظ عاطف ملک ۔لاہور
ہارون رشید ۔ پشاور
امیر حمزہ ۔ پی اے ایف
مظہر وسیم ۔ ننکانہ صاحب
وقاص بٹ۔ واپڈا
کامران حسین ۔ اٹک
محمود علی ۔ پی آئی اے
فیصل سیام ۔ کوئٹہ
عبد المنان ۔ حیدرآباد
غلام محی الدین ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ
محمد ارشاد ۔ آرمی
سید سبطین ۔ این بی پی
مبشرعلی۔ ایس بی پی
—
IT & Digital Communication / Media Department | ||||||
|
||||||