SHARE
PHF Officials, Staff, Players and Coaches observe kashmir hour on pm Imran khan's call
On the appeal of Prime Minister Imran Khan (Patron-in-Chief) Pakistan Hockey Federation observed ‘Kashmir Hour’ to express solidarity with Kashmiris in occupied Kashmir (today). PHF’s officials,  staff, national hockey team, coaching staff and other participated. PHF officials, Team players and Olympians hoisted the flag of Pakistan along with flag of Kashmir and sung the national anthem. Participants showed their deep anguish over the treatment meted out to the innocent Kashmiri people by the indian Army. Secretary General PHF Olympian Asif Bajwa said Kashmir is part of Pakistan and their sacrifices won’t go futile. “We should highlight the Kashmir issue and India’s atrocities at every avaiable platform”. He further said that as the government of Pakistan has decided to express solidarity with people of occupied Kashmir and the entire nation in unified voice has reiterated moral, political and diplomatic support to Kashmiri brethren.The Kashmir issue must be resolved as per UNO resolutions and the wishes of Kashmiri people.
پاکستان ہاکی فیڈریشن: وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرآج سیکرٹری جنزل اولمپینن محمد آصف باجوہ کی قیادت میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کیلئے نِیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ‘کشمیر آور’ منایا گیا۔ پی ایچ ایف کے حکام ، ملازمین، قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اور کوچزنے پاکستان اور کشمیر کا پرچم لہرایا اور قومی ترانہ پڑھ کر کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپئین آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ کشمیری بہن بھائیوں سے بھر پور انداز میں یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔ آج پوری قوم نے یک زبان ہوکر کشمیر یوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں اس کے ساتھ ساتھ دنیا کو بھی یہ پیغام دیا جائے گا کہ کشمیر کے معاملے پر پوری قوم متحد ہے ۔آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اس کی آزادی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے امید ظاہر کی وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔