SHARE
PHF News Feature Image logo Pakistan Hockey Federation

Pakistan Hockey Federation to organize an event to show solidarity with the Kashmiri brothers on Friday August 30 (tomorrow). Pakistan Hockey Federation’s officials, National Hockey Team and coaching staff will participate. Flag of Kashmir along with the Pakistani flag will be raised at National Stadium. The national anthem will also be played on the occasion. Secretary General PHF Olympian Asif Bajwa said Kashmir is part of Pakistan and their sacrifices won’t go futile. “We should underline the Kashmir issue and India’s atrocities at every platform”. He further said that as the government of Pakistan has decided to express solidarity with people of occupied Kashmir and the entire nation in unified voice has reiterated moral, political and diplomatic support to Kashmiri brethren.

اکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت کی ہدایت پر کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے جمعہ  کو یوم یکجتی کشمیر منانے کا فیصلہ کیا ہے ،یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان اور کشمیر کا پرچم لہرائیں گے۔اس موقع پر قومی ترانہ بھی بجایا جائے گا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپئین آصف باجوہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ حکومت کی ہدایت پر کشمیری بہن بھائیوں سے بھر پور انداز میں یکجہتی کا اظہار کرنے کے لئے یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا ۔پوری قوم یک زبان ہوکر کشمیر یوں کو یہ پیغام دے گی کی ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں اس کے ساتھ ساتھ دنیا کو بھی یہ پیغام دیا جائے گا کہ کشمیر کے معاملے پر پوری قوم متحد ہے ۔آصف باجوہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور اس کی آزادی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔