پاکستان ہاکی فیڈدیشن ویمنز ونگ کی جانب سے یوم دفاع کی مناسبت سے ایک نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نمائشی میچ کیپٹن راشد منہاس الیون اورمیجرعزیز بھٹی الیون کے درمیان نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا گیا۔ جس میں میجرعزیز بھٹی الیون نے کیپٹن راشد منہاس الیون کو دو کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔ اس موقع پر ذکیہ عدنان ارشد اولک بیگم ڈی جی سپوڑٹس بورڈ پنجاب ، تنزیلا عامر چیمہ جنرل مینجر پی ایچ ایف ، فرخ چیمہ ، عابدہ تنویر ، شاہدہ خانم، گلشن نصرین، طلت لبنا، فرزانہ قدرت اللہ، چاند پروین ، تبسم عباس، کومل بٹ، سحرش گمن اور راخت خان موجود تھی۔

The Pakistan Hockey Federation Women’s Wing has organized an exhibition hockey match in connection with the Defense Day (6th September). The exhibition match was played between Captain Rashid Minhas XI and Major Aziz Bhatti XI at the National Hockey Stadium, Lahore. In which Major Aziz Bhatti XI defeated Captain Rashid Minhas XI by 3-2 goals.
On this occasion Zakia Adnan Arshad Olak wife of DG Sports Board Punjab, Tanzeela Amir Cheema General Manager PHF, Farrukh Cheema, Abida Tanveer, Shahida Khanum, Gulshan Nasreen, Talat Labna, Farzana Qudratullah, Chand Parveen, Tabassum Abbas, Komal Butt, Sehrish Ghuman, and Rakht Khan was present.

پاکستان ہاکی فیڈدیشن ویمنز ونگ کی جانب سے یوم دفاع کی مناسبت سے ایک نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نمائشی میچ کیپٹن راشد منہاس الیون اورمیجرعزیز بھٹی الیون کے درمیان نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا گیا۔ جس میں میجرعزیز بھٹی الیون نے کیپٹن راشد منہاس الیون کو دو کے مقابلے تین گول سے شکست دی۔
اس موقع پر ذکیہ عدنان ارشد اولک بیگم ڈی جی سپوڑٹس بورڈ پنجاب ، تنزیلا عامر چیمہ جنرل مینجر پی ایچ ایف ، فرخ چیمہ ، عابدہ تنویر ، شاہدہ خانم، گلشن نصرین، طلت لبنا، فرزانہ قدرت اللہ، چاند پروین ، تبسم عباس، کومل بٹ، سحرش گمن اور راخت خان موجود تھی۔