women wing organized two exhibition hockey matches

The Pakistan Hockey Federation’s women wing organized two exhibition hockey matches in connection with the 73rd Independence Day on August 17, 2020 at the National Hockey Stadium, Lahore.
The first match was played between Sports Board Punjab XI vs PHF Women XI. Which was ended to equal 1-1 goal. Hina Pervez from PHF Women’s XI and Hamra Latif from Sports Board Punjab XI scored each goal. Madam Tanzeela Amir Cheema, General Manager Pakistan Hockey Federation Women Wing, Madam Chand Parveen (Deputy Director Sports Board Punjab) and Rai Usman Akbar Kharal, Associate Secretary Punjab Hockey Association.
The second match was played between Fatima Jinnah XI vs Begum Ra’ana Liaqat XI. This match also ended in a 1-1 draw. Saba Riaz scored for Begum Ra’ana Liaqat XI while Arzoo Mansoor scored for Fatima Jinnah XI.
Secretary Punjab Hockey Association Lt. Col. (Retd) Asif Naz Khokhar and Director Sports Board Punjab Muhammad Hafeez Bhatti were the guests of honour on this occasion.

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ویمن ونگ کے زیر اہتمام آج نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہورمیں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے دونمائشی ویمنزہاکی میچز کا انعقاد کیا گیا۔ پہلا میچ سپورٹس بورڈ پنجاب الیون بمقابلہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ویمن الیوان کے درمیان کھلا گیا۔ جوکہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پی ایچ ایف ویمن الیون کی جانب سے حینا پرویز جبکہ سپورٹس بورڈ پنجاب الیون کی جانب سے ہمرا لطیف نے گول کیے۔ اس میچ کے مہمان خصوصی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ویمن کی جنرل مینیجر میڈم تنزیلہ عامر چیمہ، میڈم چاند پروین (ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس بورڈ پنجاب) ، اور ایسویس ایٹ سیکرٹری پنجاب ہاکی اسوسی ایشن رائے عثمان اکبر کھرل تھے۔
دوسرا میچ فاطمہ جناح الیون بمقابلہ رعنا لیاقت الیون کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ بھی ایک ایک گول سے برابر رہا۔ رعنا لیاقت الیون کی جانب سے صبا ریاض جبکہ فاطمہ جناح الیون کی جانب سے آرزو منصور نے ایک ایک گول کیا۔
جس میں مہمان خصوصی سیکرٹری پنجاب ہاکی اسوسی ایشن لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ آصف ناز کھوکھر اور ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب محمد حفیظ بھٹی تھے۔