President Pakistan Hockey Federation, Brigadier Retired Khalid Sajjad Khokhar, and Secretary-General PHF Olympian Asif Bajwa visited the ongoing physical fitness camp for the national junior hockey team`s probables in Abbottabad. They met the players and the officials and also watched the physical fitness training sessions.
The head coach of the Pakistan Junior Hockey Team, Olympian Danish Kaleem briefed them about the camp. He told that the players have greatly benefited from the camp and there is a definite improvement in their fitness and stamina. Players undergo physical training in two separate sessions, in the morning and evening. Their fitness is also assessed through various tests which give us a good idea about their progress. Players are also getting a suitable diet.
President PHF expressed his satisfaction with the physical fitness camp and appreciated the efforts of the coaches in this regard.
پاکستان ھاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل اولمپئن آصف باجوہ نے ایبٹ آباد میں جاری پاکستان جونئیر ھاکی کیمپ کا دورہ کیا ۔ تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں ٹریننگ سیشن بھی دیکھا۔ پاکستان جونئیر ھاکی ٹیم کے ھیڈ کوچ اولمپئن دانش کلیم نے صدر و سیکریٹری جنرل پاکستان ھاکی فیڈریشن کو کیمپ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس کیمپ سے کھلاڑیوں کی فٹنس اور اسٹیمناء میں بہت بہتری آئی ھے اور تمام کھلاڈی فٹ ہیں ۔ اولمپئن دانش کلیم نے مذید بتایا کہ صبح اور شام کے دو سیشن میں کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ اور دیگر مختلف قسم کی ایکسرسائز کروائی جا رہی ھیں ۔ تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ فٹنس ٹیسٹ بھی لئے جا رھے ہیں جن کی مدد سے ہمیں کھلاڑیوں کی فزیکل کنڈیشن جانچنے میں بہت مدد مل رہی ھے ۔ اس کے علاوہ کھلاڑیوں کی خوراک کا بھی خاص خیال رکھا جا رھا ھے ۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن جناب خالد سجاد کھوکھر اور نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور تمام کوچز کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا.
پاکستان ھاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپئن آصف باجوہ نےمزید کہا کہ اس کیمپ کے اختتام کے بعد اس ماہ کے آخری ہفتے سے پاکستان وائٹ اور پاکستان جونئیر ھاکی ٹیم کے مابین آٹھ سے دس میچوں کی ایک سیریز کروائی جائے گی جس کے تمام میچ پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کئے جائیں گے ۔
President PHF and Secretary-General PHF visited the ongoing physical fitness camp in Abbottabad.