COAS Army chief and Brih Khokhar
President Pakistan Hockey Federation (PHF)  Brigadier (R) Khalid Sajjad Khokhar, called on Chief of Army Staff (COAS), General Qamar Javed Bajwa. President PHF briefed COAS on steps being taken to regain the standard of Hockey across the country.
COAS said the Army has always supported sports and especially hockey. He said that the Government is keen to revive hockey and this opportunity should be used to the maximum.
The COAS announced a grant of Rs. 50 million out of the Army’s Welfare Fund for the PHF  and agreed to take further steps for the betterment of hockey (which will be announced later). President PHF thanked the COAS for continued support for hockey.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرکی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں صدر پی ایچ ایف خالد سجاد نے آرمی چیف کو ہاکی کی بحالی سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ آرمی نے ہمیشہ کھیلوں بالخصوص ہاکی کو سپورٹ کیا،حکومت ہاکی کی بحالی میں دلچسپی رکھتی ہے۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کیلئے آرمی ویلفیئر فنڈ سے پانچ کروڑ روپے امداد کا اعلان کیا اور ہاکی کی بہتری کے لیےمزید اقدامات کرنے پراتفاق ہوا (جن کا اعلان بعد میں کیا جائے گا)۔ جس پر صدر ہاکی فیڈریشن نے آرمی چیف سے تشکر کا اظہار کیا۔