PresidentPakistan Hockey Federation Khalid Sajjad Khokhar called on theChief Minister of Gilgit-BaltistanMir Afzal

President Pakistan Hockey Federation Brigadier (retd) Khalid Sajjad Khokhar called on the Chief Minister of Gilgit-Baltistan (Caretaker) Mir Afzal. The President of Pakistan Hockey Federation Brigadier Khalid Sajjad Khokhar inspected the International Hockey Astroturf Ground under construction in the mountain ranges of Gilgit-Baltistan, President PHF also announced a PHF talent hunt program.

Gilgit-Baltistan Provincial Minister Johar Ali and Kamal Hussain President Gilgit-Baltistan Hockey Association were also present in the meeting.

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھرنے نگران وزیراعلی گلگت بلتستان میرافضل سے ملاقات کی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدربرگیڈر خالد سجاد کھوکھر نے گلگت بلتستان کے پہاڑی سلسلوں میں زیر تعمیرانٹر نیشنل ہاکی آسٹروٹرف گرونڈ کا جائزہ لیا اور پی ایچ ایف ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے انعقاد کا بھی اعلان کیا جس میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہاکی کھلاڑیوں کو جدید تیکنیکی انداز میں ہاکی کوچنگ و فزیکل فٹنس کرائی جائے گی تاکہ مستقبل میں دیگر صوبوں کی طرح گلگت بلتستان کے کھلاڑی بھی قومی ہاکی ٹیم کا حصہ بن سکیں.اسکے علاوہ وزیراعلی گلگت بلتستان نے انٹر نیشنل معیار کے عین مطابق ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے بھی مکمل یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ہم قومی کھیل کی ترقی و ترویج کے سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے.پی ایچ ایف صدر نے وزیراعلی گلگت بلتستان کے تعاون پر شکریہ کا اظہار کیا.
ملاقات میں گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر جوہر علی راکی اور کمال حسین صدر گلگت بلتستان ہاکی ایسوسی ایشن بھی موجود تھے۔