MPCL CEO- President PHF Brig Khalid (1)

President Pakistan Hockey Federation Brig Retd. Muhammad Khalid Sajjad Khokhar visited Mari Petroleum Head office today, to meet Faheem Haider Managing Director/CEO of Mari Petroleum Company Limited at Islamabad and discussed the revival and promotion of the national sport.

During the meeting, many hockey affairs were discussed such as most of the national-level hockey events that will take place at MPCL hockey ground, Ayub Park Rawalpindi. MPCL to sponsors domestic and international hockey events and long term partnership between MPCL & PHF.

President PHF appreciated the efforts and contributions of Mari Petroleum towards the revival of the National Game in Pakistan. He also emphasized that Mari’s efforts to make Pakistan Hockey are needed to be done to make the Pakistan Hockey team one the best team again.

He congratulated the MD/CEO of Mari Petroleum for the major contribution of 11 junior players from Mari Petroleum in training camp for the junior Asia Hockey Tournament.

Managing Director/CEO Mari Petroleum Faheem Haider warmly welcomed the suggestions and expressed his resolve to support the promotion & offered all-out support.

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈ ریٹائرڈ محمد خالد سجاد کھوکھر نے آج اسلام آباد میں ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر / سی ای او فہیم حیدر سے ملاقات کے لئے ماری پیٹرولیم ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور قومی کھیل کے بحالی اور فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
میٹنگ کے دوران ہاکی کے بہت سارے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جیسے قومی سطح کے ہاکی کے بیشتر ایونٹس جو ایم پی سی ایل ہاکی گراؤنڈ ایوب پارک راولپنڈی میں ہوں گے۔ ایم پی سی ایل ڈومیسٹک اور بین الاقوامی ہاکی میچزکو سپانسراورایم پی سی ایل اور پی ایچ ایف کے مابین طویل مدتی شراکت و سرپرستی کرے گا۔
صدر پی ایچ ایف نے پاکستان میں نیشنل گیم کی بحالی کے لئے ماری پٹرولیم کی کاوشوں اور شراکت کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر ایک بہترین ٹیم بنانے کے لئے ماریپٹرولیم کی کوششوں کی پاکستان ہاکی کو ضرورت ہے۔
انہوں نے جونیئر ایشیاء ہاکی ٹورنامنٹ کے تربیتی کیمپ میں ماری پیٹرولیم کے 11 جونیئر کھلاڑیوں کی بڑی شراکت پر ماری پٹرولیم کے ایم ڈی / سی ای او کو مبارکباد پیش کی۔
منیجنگ ڈائریکٹر / سی ای او ماری پٹرولیم فہیم حیدر نے تجاویز کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور ہاکی کی فروغ میں تعاون کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوے ہرممکن تعاون کی پیش کش کی۔

IT & Digital Communication / Media Department
Logo
T: +92-42-99231050
M: +92-344-4800806
[email protected] – www.pakhockey.org
Pakistan Hockey Federation, National Hockey Stadium, Ferozepur Road, LAHORE-54600.
Facebook icon  LinkedIn icon  Twitter icon  Youtube icon  Instagram icon