President PHF meets CEO PIA at Islamabad, today.

President Pakistan Hockey Federation Brigadier (retd) Khalid Sajjad Khokhar meets CEO PIA Air Marshal Arshad Malik at Islamabad, today.
During the meeting, the promotion of the National Game and hockey affairs were discussed, the resumption of the partnership between the Pakistan Hockey Federation and the PIA, and the restoration of the PHF-PIA relationship in the past.

President PHF Brigadier Retired Khalid Sajjad Khokhar while appreciating the valuable services rendered by Pakistan International Airlines for Pakistan Hockey said that PIA has always played a significant role in the National Game.

Chief Executive Officer PIA Air Marshal Arshad Mehmood Malik took the visit in a very positive manner and said that we will try to solve all the problems of PHF as it is our National Game.

 

 
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالدسجاد کھوکھر کی چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک سے آج اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں قومی کھیل ہاکی کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پی آئی اے کی پاٹنر شپ دوبارہ بحال کرنے اور پی ایچ ایف اور پی آئی اے کے ماضی کے تعلقات کو بحال کرنے پر بات ہوئی۔
صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پاکستان ہاکی کے لیے کی جانے والی گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے نے ہمیشہ پاکستان ہاکی کے لیے تاریخ ساز کردار ادا کیا ہے
چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے ائیر مارشل ارشد محمود ملک  نے اس دورے کو بہت مثبت انداز میں لیا اور کہا کہ پی ایف کی مشکلات کا ہرممکن حل کریں گے کیونکہ یہ ہمارا قومی کھیل ہے۔