President PHF's Press Conference in Islamabad
File Photo

The Pakistan Hockey Federation (PHF) president Brig. (R) Khalid Sajjad Khokhar Friday, Talking to media persons here at Pakistan Mineral Development Corporation (PMDC) office;
He said we had set a vision of 2020 and currently our focus is the Asian Games through which we want to qualify directly for the Olympics.
“We are running PHF honestly and sincerely but time is needed in revival of the game as nothing can happen on the blink of an eye,” he said.
He said we had also requested Auditor General of Pakistan (AGP) to conduct the federation’s audit.
Speaking about revival of hockey, he said the World XI team will visit Pakistan in January next year to play three matches in Karachi, Lahore and Islamabad. He said that he wants to see Indian players in the inaugural edition of the Pakistan Hockey League (PHL) but would seek government’s permission first for inviting the arch-rivals.
He said when it comes to inviting Indian players in any league or tournament then this subject becomes of the government therefore we will take government’s consent first in this regard and then decide.
“The Sindh government has also allocated Rs 100 million in their budget for hockey,” he said and added Chief Minister Sindh will also be buying two teams of PHL.
He said we had also finalized a PC-1 which includes laying astro-turfs in Naseer Bunda hockey stadium, Wah Cantt, Faisalabad, Peshawar, Quetta and Sialkot.
“We have also called in a foreign goalkeeper coach to train our players,” he said and added we are also holding trials in Mardan.
Khokhar said ZTBL and Fauji Foundation teams have also been finalized. “PMDC hockey academy will also be established soon,” he said.
Commenting about criticism faced by former Olympians, he said we have always been taught to respect our elders and we will always do.

 

Press Conference Points in Urdu:

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر ر خالد سجاد کھوکھر کی پریس کانفرنس

ایشین گیمز میں کامیابی ہمارا ہدف ہے

کامن ویلتھ گیمز میں بھی بہتر نتائج دینے کیلئے تیاری کر رہے ہیں

فیڈریشن میں کسی دو بے ایمان شخص کیلئے کوئی جگہ نہیں

حکومت سے ہاکی فیڈریشن کا آڈٹ کروانے کا کہا ہے

پہلی بار فیڈریشن کے اکاونٹس ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں رکھے

کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی توجہ دینگے

خیبر پختوانخوہ کے کسی ٹیم کو کھیلنے سے نہیں روکا

تین ٹیموں کی جگہ چھ ٹیمیں چیمپین شپ میں شرکت کیلئے آئی

کسی جونیئر پلیئر سے نا انصافی نہ ہو اسی لئے اوپن ٹرائلز لے رہے ہیں

ہم نے پلیئرز کوئی آسمان سے لیکر نہیں آنے

موجودہ پول سے ہی پلیئرز تیار کرینگے

طاہر زمان کو بھی اہم ذمہ داری دی جا رہی ہے

میں خواہش ہے کہ بھارتی پلیئرز بھی ہاکی لیگ کا حصہ بنے لیکن یہ حکومت کی اجازت سے مشروط ہو گا

کسی صوبہ کو مسلہ ہے تو انہیں عدالت میں جانے کی بجائے فیڈریشن آنا چاہیے

لڑائی اؤر کیچڑ اچھالنے سے کوئی بہتری نہیں آئے گی

ورلڈ الیون کو پاکستان بلا رہے ہین

پاک فوج سیکیورٹی کے حوالے سے ہر ممکن سہولیات فراہم کرئے گی

باتیں کرنا آسان ہے لیکن عزت و احترام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے

چار ملکی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں

ورلڈ الیون 10جنوری کو پاکستان پہنچے گی

ورلڈ الیون کیساتھ کراچی,لاہور اور اسلام آباد میں میچز منعقد کروائیں گے

وزارت داخلہ ,فوج سمیت صوبائی حکومتوں نے مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دھانی کروائی

سندھ حکومت نے سالانہ اپنے بجٹ میں 10کروڑ روپے ہاکی فیڈریشن کیلئے مختص کر دیئے ہیں

وزیر اعلی سندھ نے ہاکی لیگ میں دو فرنچائز خریدنے کی پیشکش کی ہے

ہم نیک نیتی سے کام کر رہے ہیں

قومی ٹیم کے رزلٹ بھی ایک لمحہ فکریہ ہے

فیڈریشن کی ایک ایک پائی قوم کی امانت ہے

طویل عرصے کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل پلیئرز پاکستان آئے

جنگی بنیادوں پر ہاکی کی بحالی کیلئے کام کر رہے ہیں

چھ جگہوں پر آسٹروف ٹرف کی تبدیلی کیلئے پی سی ون بن چکا ہے

ہاکی اکیڈمیز کا قیام عمل میںلا رہے ہیں

گول کیپرز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کوچ لا رہے ہیں