President Pakistan Hockey Federation Khalid Sajjad Khokhar and secretary-general Muhammad Asif Bajwa Wednesday (26-08-2020) called on Prime Minister Imran Khan at the Prime Minister's Office today. During the meeting, the promotion of hockey and PHF's affairs were discussed. Prime Minister Imran Khan gave suggestions and instructions for the revival of National game. He directed to change the constitution and administrative structure of the Pakistan Hockey federation immediately. The Prime Minister directed the PHF authorities to take steps to organize Pakistan Hockey League and to set up elite hockey academies in all the four provinces. The prime minister also issued a directive for the promotion of the game and new talent. Secretary-General PHF Muhammad Asif Bajwa briefed him on affairs of Pakistan Hockey, discussed ways and means to uplift the National game, and requested him for government patronage in prompting the national sports. Prime Minister of Pakistan Imran Khan has assured by saying that the PHF efforts would be fully backed and assured his support to National Game. Inter-Provincial Coordination Minister Dr. Fehmida Mirza was also present in the meeting. President PHF Brig Khalid Sajjad Khokhar (Retd.) and Secretary-General Muhammad Asif Bajwa thanked the Prime Minister of Pakistan Imran Khan for his support and steps taken for the national game. وزیراعظم عمران خان سے آج صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ہاکی کے فروغ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ کوہاکی بحالی کے لیے تجاویز اور ہدایت دی۔ ہاکی کی ترویج اور نئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے اورپاکستان ہاکی فیڈریشن کا انتظامی ڈھانچہ فوری طورپربورڈ کی طرزپربنائے جانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم پاکستان نے پی ایچ ایف حکام کوٹیموں کے صوبوں اور شہروں کے نام پرپاکستان ہاکی لیگ کرانے کے لیےاقدامات کرنے اور چاروں صوبوں میں ایلیٹ ہاکی اکیڈیمزقائم کرنےاورصوبائی حکومتوں کو پی ایچ ایف کےساتھ مل کراکیڈیمزکاقیام عمل میں لانے کی ہدایت کی . وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ قومی کھیل کو بحال کرکےماضی کاعروج واپس لایاجائےگا، پاکستان ہاکی کےکھیل کی بہتری کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائیں گے اور وزیراعظم نے پاکستان ہاکی کومکمل حکومتی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔ سیکرٹری پی ایچ ایف محمدآصف باجوہ نے وزیراعظم کوپاکستان ہاکی فیڈریشن کےتمام امور پر بریفنگ دی۔ جس پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انتظامیہ پرمکمل اعتماد کا اظہارکیا۔ برگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھراورسیکرٹری محمد آصف باجوہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سپورٹ اور قومی کھیل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پرشکریہ ادا کیا۔

President Pakistan Hockey Federation Khalid Sajjad Khokhar and secretary-general Muhammad Asif Bajwa Wednesday (26-08-2020) called on Prime Minister Imran Khan at the Prime Minister’s Office today.

During the meeting, the promotion of hockey and PHF’s affairs were discussed. Prime Minister Imran Khan gave suggestions and instructions for the revival of National game. He directed to change the constitution and administrative structure of the Pakistan Hockey federation immediately. The Prime Minister directed the PHF authorities to take steps to organize Pakistan Hockey League and to set up elite hockey academies in all the four provinces.  The prime minister also issued a directive for the promotion of the game and new talent.

Secretary-General  PHF Muhammad Asif Bajwa briefed him on affairs of Pakistan Hockey, discussed ways and means to uplift the National game, and requested him for government patronage in prompting the national sports. Prime Minister of Pakistan Imran Khan has assured by saying that the PHF efforts would be fully backed and assured his support to National Game.

Inter-Provincial Coordination Minister Dr. Fehmida Mirza was also present in the meeting.

President PHF Brig Khalid Sajjad Khokhar (Retd.) and Secretary-General Muhammad Asif Bajwa thanked the Prime Minister of Pakistan Imran Khan for his support and steps taken for the national game.

Urdu Version of news:

وزیراعظم عمران خان سے آج صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں ہاکی کے فروغ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن محمد آصف باجوہ کوہاکی بحالی کے لیے تجاویز اور ہدایت دی۔  ہاکی کی ترویج اور نئے ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ ہاکی کی بہتری کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئین تبدیل کرنے اورپاکستان ہاکی فیڈریشن کا انتظامی ڈھانچہ فوری طورپربورڈ کی طرزپربنائے جانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم پاکستان نے پی ایچ ایف حکام کوٹیموں کے صوبوں اور شہروں کے نام پرپاکستان ہاکی لیگ کرانے کے لیےاقدامات کرنے اور چاروں صوبوں میں ایلیٹ ہاکی اکیڈیمزقائم کرنےاورصوبائی حکومتوں کو پی ایچ ایف کےساتھ مل کراکیڈیمزکاقیام عمل میں لانے کی ہدایت کی .
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ قومی کھیل کو بحال کرکےماضی کاعروج واپس لایاجائےگا، پاکستان ہاکی کےکھیل کی بہتری کیلئےتمام وسائل بروئےکارلائیں گے اور وزیراعظم نے پاکستان ہاکی کومکمل حکومتی سپورٹ کی یقین دہانی کروائی۔
سیکرٹری پی ایچ ایف محمدآصف باجوہ نے وزیراعظم کوپاکستان ہاکی فیڈریشن کےتمام امور پر بریفنگ دی۔ جس  پر وزیراعظم عمران خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انتظامیہ پرمکمل اعتماد کا اظہارکیا۔
برگیڈیئرریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھراورسیکرٹری محمد آصف باجوہ نے وزیراعظم پاکستان عمران
خان کی سپورٹ اور قومی کھیل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پرشکریہ ادا کیا۔