SHARE
President PHF Brig Khalid Sajjad Khokhar -Pakistan Hockey sFederation (PHF)

Members of the media are invited to the Press Conference to be addressed by the President Pakistan Hockey Federation Brig (Retd.) Khalid Sajjad Khokhar under the following details:
Date: 18 July, 2019 (Tomorrow)
Time: 03:00 PM
Venue: Hockey Club of Pakistan, Abdul Sattar Edhi Hockey Stadium Karachi.

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کل بروز جمعیرات بتاریخ 18 جولائی2019 دوپہر تین بجے ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے.جس میں کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے معاملات اور 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ پربات کریں گے۔ تمام پرنٹ و الیکٹرانک کے معزز میڈیا نمائندگان کو شرکت کی دعوت ہے.