Punjab and MPCL will fight for the Trophy - NTHC 2020

On the sixth day (29-10-2020) of the 5th National Tray Hockey Championships, two semifinals were played at the National Hockey Stadium, Lahore Pitch no. II.
In the first semifinal, Punjab defeated Pakistan Air Force by 7 – 3. Zain Ijaz and Hannan Shahid netted two goals each, Amir Ali, Mohsin Hassan, and Arslan Arshad scored one goal each for the winning side While for PAF Abdul Rehman, Mohsin Khan and Adnan Haider Scored one goal each.
The second semifinal was played between MPCL and HEC. MPCL won by 4-1. Muhammad Murtaza Yaqoob scored two goals, Abdul Rehman, Umair Sattar scored one goal each for MPCL while Sufian scored the only goal for HEC.

5th National Tray Hockey Championships Day-7

SEMI-FINALS

THURSDAY 29 OCTOBER 2020

MN TEAM VS TEAM TIME PITCH RESULT
21. Punjab Vs PAF 12:30 PM II 7 – 3
22. MPCL Vs HEC 02:30 PM II 4 – 1

Secretary-General Muhammad Asif Bajwa along with Khawaja Muhamamd Junaid Head Coach National Senior Hockey Team and Mr. Tazeem Ahmad Kamboh Governor Rotary District 3272 was the chief guest on this occasion.

The final match will be played on Saturday 31st October 2020 between Punjab and MPCL at 2:30 PM. For the 3rd/4th position, the match will be played between PAF and HEC at 12:30 PM.

3/4 POSITION & FINAL
SATURDAY 31 OCTOBER 2020

MN TEAM VS TEAM TIME PITCH
23. PAF Vs HEC 12:30 PM II
24. Punjab Vs MPCL 02:30 PM II

All these matches will be played on National Hockey Stadium Patch No. 2 and matches are being broadcasted live on the official YouTube channel of the Pakistan Hockey Federation.

 

پنجاب اور ایم پی سی ایل فائنل میں ہونگے مدمقابل
پانچویں قومی ٹرے ہاکی چیمپیئن شپ کے چھٹے دن ، دو سیمی فائنل نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور کھیلےگیئے ۔
پہلے سیمی فائنل میں ، پنجاب نے پاک فضائیہ کو 7 – 3 سے شکست دی۔ زین اعجاز اور حنان شاہد نے دو ، امیر علی ، محسن حسن ، اور ارسلان ارشد نے ایک ایک گول اسکور کیا جبکہ پی اے ایف کی جانب سے عبدالرحمان ، محسن خان اور عدنان حیدر نے ایک ایک گول کیا۔
دوسرا سیمی فائنل ایم پی سی ایل اور ایچ ای سی کے مابین کھیلا گیا۔ جو کہ ایم پی سی ایل 4-1 سے جیت لیا۔ ایم پی سی ایل کی جانب سے محمد مرتضیٰ یعقوب نے دو ، عبد الرحمن ، عمیر ستار نے ایک ایک گول اسکور کیا جبکہ ایچ ای سی کی جانب سے صوفیان نے واحد گول کیا۔
اس موقع پر سیکرٹری جنرل محمد آصف باجوہ کے ہمراہ خواجہ محمد جنید ہیڈ کوچ نیشنل سینئر ہاکی ٹیم اور جناب تظیم احمد کمبوہ گورنر روٹری ڈسٹرکٹ 3272 مہمان خصوصی تھے۔
فائنل میچ ہفتہ 31 اکتوبر 2020 کو پنجاب اور ایم پی سی ایل کے مابین دوپہر 2:30 بجے کھیلا جائے گا۔ تیسری / چوتھی پوزیشن کے لئے ، میچ پی اے ایف اور ایچ ای سی کے مابین صبح 12:30 بجے کھیلا جائے گا۔ یہ تمام میچ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پیچ نمبر 2 پر کھیلے جائیں گے اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سرکاری یوٹیوب چینل پر میچوں کی براہ راست نشریات کی جارہی ہیں۔