SHARE
Secretary General Pakistan Hockey Federation Muhammad Asif Bajwa met Chief Executive of Asian Hockey Federation / Executive Board Member – International Hockey Federation (FIH) Mr. Tayyab Ikram today at National Hockey Stadium Lahore.

سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کی آج ایشین ہاکی فیڑریشن کے چیف ایگزیکٹیووFIH ایگزیکٹو بورڈ کے رکن جناب طیب اکرام سے دو گھنٹے کی طویل ملاقات ہوءی ۔ ملاقات میں ایسشن ہاکی اور پاکستان ہاکی کے درمیان باہمی تعاون برھانے ، پاکستان میں بیناالاقوامی ہاکی واپس لانے اور مل کرساتھ کام کرنے و دیگر معاملا ت پر اتفاق ہوا ۔ملاقات میں ایسشن ہاکی اور پاکستان ہاکی کے درمیان مشترکہ ہاءی پروفاءیل اکیڈمی کے قیام معاہدوے پراتفاق ہوا جو کہ جلد ہی عمل میں لایا جاے گا ۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کافی عرصے سے انٹر نیشنل ہاکی کی بحالی کے لئے کوشاں ہیں طیب اکرام پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی بحالی کے لئے اپنا اثرورسوخ استعمال کریں گے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن اور پی ایچ ایف مل کر ہائی پرفارمنس ہاکی اکیڈمی بنائیں گے ۔
اس موقع پر ایشین ہاکی فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو طیب اکرام کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میرے ایچ ایف اور ایف آئی ایچ کے لئے پاکستان ہاکی کے ساتھ مل کر کام کرنا اعزاز ہے ۔ اے ایچ ایف اور ایف آئی ایچ ہمیشہ پاکستان ہاکی کو اہمیت دیتے ہیں ۔ پاکستان ہاکی کا انٹر نیشنل ہاکی میں بہت اہم مقام ہے ۔ پاکستان ہاکی کی اہمیت کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا کہ پاکستان ہاکی کو پانچ مرتبہ وائلڈ کارڈ ملا ہے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن پی ایچ ایف کے ساتھ مل کر ہائی پرفارمنس اکیڈمی بنانے کے لئے تیار ہے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان میں جلد بین الاقوامی ہاکی بحال ہو۔ پاکستان ہاکی کو ابھی تک کوئی جرمانہ نہیں ہوا۔ پاکستان ہاکی ٹیم کو پرولیگ سے دستبردار نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ ایف ایچ انکوائری کمیشن کا اجلاس لوزین میں ہوگا ۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے اولمپکس میں شرکت ڈسپلنری کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہوگی ۔ پاک بھارت ہاکی سیریز ایشیا میں ہاکی بحالی کے لئے اہم ہے ۔ انہوں نے اولمپیئن آصف باجوہ کو سیکرٹری جنرل بننے پر مبارکباد دی اور اطمینان کا اطہار کیا۔

Secretary General Pakistan Hockey Federation Muhammad Asif Bajwa met Chief Executive of Asian Hockey Federation / Executive Board Member – International Hockey Federation (FIH) Mr. Tayyab Ikram today at National Hockey Stadium Lahore. The meeting between PHF’s Secretary General Muhammad Asif Bajwa and AHF’s CEO Tayyab Ikram was productive and positive. The agenda of meeting was to get Pakistan Hockey back on track and take all measures necessary to help work in favor for hockey with in Pakistan.
The key agendas discussed majorly focused on the development and growth of hockey and factors the contribute to achieve these targets.
This involved the focus of PHF should be on the National team of Pakistan and maintain a standard of utmost professionalism throughout. Tayyab, explained “Pakistan is a major stakeholder in the world of Hockey for both Asia Hockey and International Hockey and it is important for Pakistan to establish itself as an important force as it once recognized”.
It has been more than a few years since international hockey was played in Pakistan, with no major competitive tournaments held. Mr. Asif Bajwa expressed “The people of Pakistan deserve to see their players perform in front of the home crowd, it will motivate the players and as well an opportunity for the crowd to get behind their local heroes. The AHF and PHF will work closely together in this regard to help bring Hockey in Pakistan.
With the help of the AHF, PHF would like to establish a PHF-AHF High performance Academy in Pakistan in the coming years, that would provide structured educational programmes. This would prove to be a great step forward in building infrastructure, developing hockey and taking hockey onward.
A Memorandum of Understanding (MOU) will be developed and signed between the two parties that would help set a path and define necessary steps to achieve the end goal, which is to help grow and develop Hockey in Pakistan.

 

 

 


Warning: Parameter 2 to tshowcase_search_by_title_only() expected to be a reference, value given in /home/hockpakorg/public_html/wp-includes/class-wp-hook.php on line 288