SHARE
سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے آج اولمپین شاہدعلی خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے پاکستان ہاکی میں گول کیپرز کے شعبہ میں ترقی و جدت لانے اور اسے مزید بہتر کرنے پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ میری پہلے دن سے کوشش ہے کہ پاکستان ہاکی کے بہتر مستقبل کیلئے تمام اولمپیئنزاور انٹرنیشنل پلیرز کو ساتھ لیکر چلوں.اس حوالے سے مستقبل قریب میں اورملاقاتیں بھی کی جایں گی۔ .مجھے امید ہے کہ تمام اولمپیئن پاکستان ہاکی کی ترقی و ترویج کی خاطر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مکمل ساتھ دیں گے جس کی پاکستان ہاکی کو اشد ضرورت ہے.

Secretary Pakistan Hockey Federation meets Olympian Shahid Ali Khan Today and discussed how to improve and evolve Goal keeping department in Pakistan.
Asif Bajwa Said i want to take every Olympians / international players with me for the betterment of Pakistan Hockey and for this i ll meet more player/ Olympian in near future.

 

 

سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے آج اولمپین شاہدعلی خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ نے پاکستان ہاکی میں گول کیپرز کے شعبہ میں ترقی و جدت لانے اور اسے مزید بہتر کرنے پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
پی ایچ ایف سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ میری پہلے دن سے کوشش ہے کہ پاکستان ہاکی کے بہتر مستقبل کیلئے تمام اولمپیئنزاور انٹرنیشنل پلیرز کو ساتھ لیکر چلوں.اس حوالے سے مستقبل قریب میں اورملاقاتیں بھی کی جایں گی۔ .مجھے امید ہے کہ تمام اولمپیئن پاکستان ہاکی کی ترقی و ترویج کی خاطر پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مکمل ساتھ دیں گے جس کی پاکستان ہاکی کو اشد ضرورت ہے.