SHARE
پاکستان ہاکئ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ کی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیڑ ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں لوزین میں ہونے والے ایف ائی ایچ کی ڈسپلنری کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے پہلے اہم معملات پر مشاورت کی گئ اور ڈومیسٹک ہاکی میں درپیش مسائل کے حل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے

Secretary General Pakistan Hockey Federation Muhammad Asif Bajwa meets President PHF Brig (R) Khalid Sajjad Khokhar today at Islamabad. In today’s meeting they discussed the important matters related to FIH disciplinary commission meeting to be held in Lausanne on 25th June and discussed many other matters including domestic hockey issues.