Army vs Custome

The u-16 Boys National Hockey Championship will be played at Lala Ayub Hockey Stadium, Peshawar from 28th November to 10th December 2020, in which 13 Under-16 Boys Hockey Teams will participate.
The number of teams to participate are as under: –
1. Punjab (Four)
2. Sindh (Two)
3. Khyber Pakhtunkhwa (Two)
4. Baluchistan (Two)
5. Islamabad (one)
6. Gilgit & Baltistan (one)
7. A.J & K (one)
All affiliates and players are directed to must bring with them their family registration certificate (FRC) for age verification. Syed Muhammad Zahir shah President KPK hockey Association will be the organizing secretary of the event.

نیشنل ہاکی انڈر16 بوائز چیمپین شپ 28 نومبر سے 10 دسمبر 2020 تک لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم ، پشاور میں کھیلی جائے گی ، جس میں ملک بھرسے تیرہ انڈر16 بوائز ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انڈر16 بوائز ہاکی چیمپین شپ میں پنجاب کی چار، ۔سندھ کی دو، خیبرپختونخوا کی دو، بلوچستان دو، جبکہ اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں وکشمیرکی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔
پی ایچ ایف کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں کوعمرکی تصدیق کے لئے اپنے ساتھ اپنے خاندانی اندراج کا سرٹیفکیٹ (ایف آر سی)ساتھ لانا لازمی ہوگا۔
سید محمد ظاہر شاہ صدر کے پی کے ہاکی ایسوسی ایشن ایونٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری ہونگے۔